سری لنکا نے حالیہ دنوں میںکان سے دریافت ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا قیمتی پتھر 'نیلم 300ملین ڈالر میں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس پتھر کا وزن 1404اعشاریہ
49قیراط ہے اور اسے مرکز میں ستارے جیسا مخصوص نشان ہونے کے باعث 'بلیو اسٹارنیلم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
اس قیمتی پتھر کو سری لنکا کے شہر رتنا پور سے دریافت کیا گیا تھا جو جواہرات کا شہر کہلاتا ہے۔